the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 28اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو ریاستوں اور یونیورسٹیوں کو دی گئی ہدایت میں کہا کہ آئندہ 30 ستمبرتک آخری برس کے امتحانات لئے بغیر طلبا کو ڈگری نہیں دی جاسکے گی حالانکہ ریاستوں کو یہ صلاح دی گئی ہے کہ وہ امتحانات کی تاریخ آگے بڑھانے کے لے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) سے درخواست کرسکتے ہیں۔
جج اشوک بھوشن کی صدارت والی جج آر سبھاش ریڈی اور جج ایم آر شاہ پر مشتمل بنچ نے معاملہ سماعت کے بعد حالانکہ کہا کہ ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایکٹ کے تحت امتحانات منسوخ کئے جانے سے متعلق مہاراشٹر حکونت کا فیصلہ موثر ہوگا۔
اٹارنی جنرل تشار مہتہ نے یو



جی سی کی طرف سے کہاکہ پوسٹ گریجوئیٹ کورسز کے داخلہ کی شروعات کرنے کے لئے طلبا کے مفاد میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
یو جی سی نے کہا کہ کچھ ریاستوں کی طرف سے امتحانات منسوخ کئے جانے کے فیصلہ سے اعلی تعلیم کی سطح پر راست طورپر اثر پڑے گا۔ یو جی سی نے ترمیم شدہ رہنما ہدایات جاری کی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ آخری برس کے تمام امتحانات کووڈ۔19کے معیاری آپریٹنگ طریقہ کار کے تحت لئے جائیں گے۔
مسٹر ابھیشیک منو سنگھوی، شیام دیوان اور اروند دتار سمیت سینئر وکلا نے طلبا کی طرف سے عدالت سے اپیل کی کہ کورونا وبا کے قہر کے پیش نظر آخری برس کے امتحانات منسوخ کردیئے جانے چاہئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.