the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/واشنگٹن، 2 اگست (ایجنسی) امریکی انتظامیہ نے آج اس بات کی تصدیق کردی کہ صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کو 26 جنوری 2019 کی یوم جمہوریہ تقریبات میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ 
وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری سارا سینڈرزنے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مجھے اس بات کاعلم ہے کہ دعوت دی گئی ہے لیکن میں نہیں سمجھتی کہ اس معاملے میں کوئی حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
سینڈرس نے نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہا کہ مجھے پتہ ہے کہ وزیردفاع



جیمس میٹس اور وزیر خارجہ مائیک پومپیوآئندہ ماہ ہندستان جارہے ہیں جس میں آئندہ سال صدر امریکہ کے ہندستان کے دورے سے متعلق بات چیت ہوگی۔ 

وزیراعظم نریندر مودی نے صدر ٹرمپ کو پچھلے سال واشنگٹن کے دورے میں ہندستان آنے کی دعوت دی تھی ۔
امریکی وزرائے دفاع و خارجہ سے ہندستانی وزیردفاع نرملاسیتارمن اوروزیر خارجہ سشما سوراج کی ملاقات نئی دہلی میں چھ ستمب کو ہوگی جس میں ایران اور روس پر امریکی پابندی کے علاوہ صدر ٹرمپ کے ممکنہ دورہ ہند پر بات چیت ہوگی۔ دو دو وزیروں کی اس ملاقات کو دو جمع دو بات چیت کہاجارہا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.