the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،21جنوری(یواین آئی) قومی دارالحکومت دہلی میں 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹریکٹر پریڈ نکالنے کے سلسلے میں جمعرات کو کسان تنظیموں اور پولیس کے درمیان کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا کسان زرعی اصلاحات قانونوں کو منسوخ کرنے اور فصلوں کے کم از کم امدادی قیمت کو قانونی درجہ دینے کے مطالبے کے سلسلے میں دہلی کی سرحدوں پر پچھلے 57 دنوں سے تحریک کررہے ہیں اور یوم جمہوریہ کے دن دارالحکومت آؤٹر رنگ روڈ پر ٹریکٹر پریڈ نکالنے پربضد ہیں۔
میٹنگ کے بعد کسان رہنماؤں نے کہا کہ



پولیس نے انہیں یوم جہوریہ کی وجہ سے دارالحکومت میں گھسنے سے منع کیا ہے جبکہ وہ دہلی میں ریلی نکالنا چاہتے ہیں۔ پولیس کی جانب سے کسانوں کو کڈلی مانیسر پلول ایکسپریس وے پر ریلی نکالنے کی تجویز دی ہے جسے کسانوں نے ٹھکرا دیا ہے۔
میٹنگ کے بعد کسان رہنما درشن پال نے بتایاکہ دہلی پولیس نے کہا کہ آؤٹر رنگ روڈ پر ٹریکٹر پریڈ کی اجازت دینا مشکل ہے اور حکومت بھی اس کےلئے تیار نہیں ہے لیکن کسانوں نے کہہ دیا ہے کہ وہ رنگ روڈ پر ہی ریلی کریں گے۔ پولیس اور کسانوں کے درمیان پھر کل میٹنگ ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.