: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 03 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ کسی شہری کے اظہار رائے کی آزادی کے حق پر کوئی اضافی پابندی نہیں لگائی جا سکتی ہے جسٹس ایس اے نذیر، جسٹس بی آر گوئی، جسٹس اے بوپنا، جسٹس وی راما سبرامنیم اور جسٹس بی
جسٹس وی ناگرتھنا کی آئینی بنچ نے اتر پردیش کے بلند شہر میں 2016 کے گینگ ریپ کیس میں اتر پردیش کے سابق وزیر اعظم خان کے بیان سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد کثرت رائے سے فیصلہ سنایا جسٹس ناگارتھنا نے کثرت رائے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے الگ فیصلہ سنایا۔