5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
جھارکھنڈ/17اکتوبر(ایجنسی) جھارکھنڈ میں سیمڈیگا سے ایک بے حد حیران کرنے
والی خبرسامنے آئی ہے. جہاں کچھ دنوں سےبھوکی 11 سالہ بچی
کی موت ہوگئی مقامی راشن
ڈیلر نے مہینے پہلے اسکے خاندان کو راشن کارڈ رد کرتے ہوئے اناج دینے سے انکار کردیا
تھا. راشن ڈیلر کی دلیل تھی کہ راشن کارڈ آدھار نمبر سے لنک نہیں ہے.