the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد کے بشیر باغ میں واقع کالج گرلز ہاسٹل کے سامنے نظام کالج کی طالبات نے احتجاج کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہاسٹل میں ایک ماہ سے پانی نہیں ہے۔

انہوں نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ اس سلسلے میں کالج کے پرنسپل کو متعدد بار شکایات کرنے کے باوجود انتظامیہ کی جانب سے ان کے مسئلے پر توجہ نہیں دی جارہی ہے۔ انہوں نے شکایت کی کہ کالج کا عملہ پانی یا شدید



مسائل کی پرواہ نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے حال ہی میں ایک لاکھ روپے خرچ کئے موٹر ٹھیک کرنے کے لیے، لیکن پانی کا مسئلہ حل نہیں ہوا۔

طلبہ سڑک پر بیٹھے ہوئے ہیں کہ جب تک ان کا مسئلہ حل نہیں ہوتا وہ اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔ جس کی وجہ سے سڑک پر شدید ٹریفک جام ہوگیا۔

پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے احتجاجی طلباء کو روکنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے حالات کشیدہ ہیں۔ کچھ طلباء کو پولیس نے گرفتار بھی کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.