: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ 16 نومبر ( یواین آئی ) قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) کے لیڈر نتیش کمار نے آج ساتویں مرتبہ بہار کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا مسٹر کمار کو گورنر ہاﺅس میں منعقدہ ایک سادی تقریب میں گورنر پھاگو چوہان نے وزیراعلیٰ کے
عہدے اور رازداری کا حلف دلایا ۔ مسٹر کمار کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے لیڈر تارکشور پرساد اور رینودی اور جے ڈی یو کے وجے کمار چودھری ، بجندر پرساد یادو ، اشوک چودھری اور میوالال چودھری نے عہدہ اور رازداری کا حلف لیا ۔