the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی:  06دسمبر:- راجیہ سبھا کے سینئر رکن اور جے ڈی یو کے "بانی" لیڈر شرد یادو کی راجیہ سبھا کی رکنیت ختم کئے جانے پر نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری، لوک سبھا میں پارٹی کے لیڈر اور سابق مرکزی وزیر طارق انور نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شرد یادو



کی رکنیت کو ختم کرنا مناسب نہیں ہے۔

ایک اخباری بیان میں، انہوں نےمسٹر یادو کی راجیہ سبھا کی رکنیت کو منسوخ کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ شرد یادو کی رکنیت منسوخ کرنابالکل غلط ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.