the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

بہار: بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے منگل کو ریاستی قانون ساز کونسل کے لیے دوبارہ انتخاب کے لیے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کی۔ نتیش کمار، جو لگاتار چوتھی مدت کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں، انہوں نے حکمراں NDA کے کئی سینئر لیڈروں کی موجودگی میں اپنے کاغذات نامزدگی داخل کی، بشمول ان کے نائبین سمرت چودھری اور وجے کمار سنہا، جن کا تعلق بی جے پی سے



ہے۔

نتیش کمار کے علاوہ، ان کے کابینہ کے ساتھی سنتوش سمن اور جے ڈی (یو) ایم ایل سی خالد انور نے کاغذات نامزدگی داخل کی۔ سمن کے والد جیتن رام مانجھی، سابق وزیر اعلیٰ جو ہندوستانی عوام مورچہ کے سربراہ ہیں اس وقت بھی موجود تھے۔

الیکشن کمیشن نے ریاستی قانون ساز کونسل کی 11 نشستوں کے لیے دو سالہ انتخابات کا اعلان کیا ہے، جن کی مدت مئی میں ختم ہو جائے گی۔ 




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.