نئی دہلی/27جون(ایجنسی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے آج یعنی جمعرات کو سابق وزیراعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کی، ماناجارہاہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان بجٹ کو لیکر بات چیت ہوئی، وزیر
خزانہ بننے کے بعد نرملا آئندہ 5 جولائی کو اپناپہلا بجٹ پیش کریں گی، اس سے پہلے نرملا سبھی سیکٹر کے اکسپرٹ سے مل رہی ہیں اور ان سے تجاویز لے رہی ہیں-
بجٹ سے پہلے دونوں رہنماؤں کی یہ ملاقات اہم مانی جارہی ہے-