the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/ 9 مارچ (ایجنسی)کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے بینک دھاندلی کرکے بیرون ملک بھاگ جانے والے نیرو مودی اور وزیر اعظم نریندر مودی میں "غیر معمولی یکسانیت" بتاتے ہوئے کہا کہ دونوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔
مسٹر گاندھی نے ایک ٹوئٹ کرکے کہا" بھگوڑے نیرومودی کا لندن کا ویڈیو دکھاتا ہے کہ اس میں اور اس کے بھائی



پردھان منتری مودی میں غیر معمولی یکسانیت ہے۔ انہوں نے کہا "دونوں نے ہندوستان کو لوٹا ہے اور دونوں مودی کہے جاتے ہیں ۔ دونوں کسی بھی سوال کا جواب دینے سے انکار کرتے ہیں ۔ دونوں سمجھتے ہیں کہ وہ قانون سے بالاتر ہیں۔ دونوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ خبروں کے مطابق پنجاب نیشنل بینک میں کروڑوں روپے کی دھاندلی کرنے والا ہیرا کاروباری نیرو مودی لندن میں ہے اور اپنا کاروبار چلارہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.