the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 20 فروری ( یواین آئی) ملک میں اب تک کے سب سے بڑے بینک فراڈ معاملہ کے کلیدی ملزم اور سلیبریٹي جوئیلری ڈیزائنر نیرو مودی نے خود پر پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) کی 
طرف سے لگائے گئے جعلی لین دین کے معاملہ میں شامل ہونے سے انکار کیا



ہے۔

نیرومودی کے وکیل وجے اگروال نے اس سلسلے میں آج رائٹر سے کی گئی بات چیت کے دوران کہا کہ نیرو مودی نے اس معاملہ میں شامل ہونے کے الزام سے انکار کیا ہے۔
انہوں نے پی این بی کی جانب سے پولیس میں درج کرائی گئی شکایت کے بارے میں کہا کہ اس الزام میں کچھ نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.