the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
دیفا/6جون(ایجنسی) نائجر کی ایک مسجد میں افطار کے دوران یکے بعد دیگرے تین خودکش حملوں میں کم ازکم 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افریقی ملک نائجر کے جنوب مشرقی شہر دیفا میں واقع مقامی مسجد میں تین خودکش حملے کیے گئے، حملہ آوروں نے افطار کرنے والوں کو دہشت گردی کا



نشانہ بنایا۔

حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں میں دو خواتین اور ایک مرد شامل تھے جنہوں نے مسجد کے اندر داخل ہوکر افطار میں مصروف افراد کے درمیان خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 80 سے زخمی ہوئے۔ حکام کے مطابق زخمیوں میں بعض کی حالت تشویش ناک ہے جن کی جان بچانے کی کوششیں کی جارہی ہیں تاہم بعض زخمیوں کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.