the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/11مارچ(ایجنسی) سال 2007 میں سمجھوتہ ایکسپریس (Samjhauta Express Blast) میں ہوئے دھماکے کے معاملے میں پنچکولہ کی خصوصی (NIA) این آئی اے عدالت نے فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے، پنچکولہ کی خصوصی عدالت معاملے میں اب 14 مارچ کو فیصلہ سنائے گی، معاملے میں اہم ملزم سوامی اسیما ندد ہے، بتادیں کہ دہلی-لاہور سمجھوتہ



ایکسپریس ٹرین میں 18 فروری 2007 کو پانی پت کے نزدیک دو بم دھماکے ہوئے تھے، جن میں 68 لوگ مارے گئے تھے اور 12 دیگر زخمی ہوئے تھے.
این آئی اے نے اپنی چارشیٹ میں 8 لوگوں کو ملزز بنایا ہے، حالانکہ فیصلہ سنائے جانے کے دوران اس میں سے صرف چار لوگ نبا کمار سرکارعرف سوامی اسیما ندد ، لوکیش شرما، کمل چوہان اور راجیندر چودھری کے ہی کورٹ میں موجود رہنے کی امید ہے، آپ کو بتادیں کہ اسمیانند بیل پر ہے، جبکہ دیگر تین حراست میں ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.