the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،13 نومبر :- دارالحکومت میں دم گھونٹے والے دھووؤں کے معاملے پر دہلی حکومت کو آج ایک بار پھر نیشنل گرین ٹربیونل (این جي ٹي) نے پھٹکار لگائی ہے۔

ٹربیونل نے اس معاملے کی ماعت کے دوران دہلی حکومت کے وکیل کے حاضر نہ ہونے پر سخت پھٹکار لگاتے ہوئے کہا کہ طاق جفت پر



نظر ثانی درخواست دائر کرنے کا اعلان کیا صرف میڈیا کے لئے ہی تھا۔
این جي ٹي کی شرطوں ساتھ طاق جفت آج سے شروع کرنے کی اجازت دینے پر دہلی حکومت نے اسے لاگو نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ پیر کو نظر ثانی درخواست دائر کرکے ٹربیونل سے شرائط پر دوبارہ غور کرنے کی اپیل کی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.