: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 فروری (یو این آئی) کیرالہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر جمعہ کو یہاں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی تنظیم کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کی موجودگی میں ریاستی کانگریس لیڈروں کی میٹنگ ہوئی، جس میں
اسمبلی انتخابات کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا مسٹر کھڑگے نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ کیرالہ کے سینئر لیڈروں کے ساتھ آج ایک میٹنگ ہوئی جس میں ریاست میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کی حکمت عملی اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔