the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نیوزی لینڈ/16مارچ(ایجنسی) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم Jacinda Arden جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ میں جمعہ کے روز دو مسجدوں میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ پر اظہار تعزیت کے لئے ہفتہ کے روز مسلم برادری کے لوگوں سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے سیاہ لباس زیب تن کر رکھا تھا اور سر پر دوپٹہ اوڑھے ہوئے تھیں۔ وزیراعظم جیسنڈا نے حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لئے اسپتال کا دورہ بھی کیا جہاں انہوں نے مسلمانوں سے ملاقات کی اور مسلم خواتین کو گلے لگا کرانہیں تسلی دی۔

حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ کرائسٹ چرچ کا واقعہ نیوزی لینڈ کی عکاسی نہیں کرتا تاہم مذہبی اور



ثقافتی آزادی ہر صورت ممکن بنائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پہلی ترجیح جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت کرنا تھی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ متاثرین کی مالی مدد کی جائے گی اور انہیں بڑا مالی پیکیج دیاجائے گا۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.