the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،29 دسمبر(یواین آئی) ملک بھر کے 11 کروڑ سے زیادہ کسانوں کو نئے سال کے موقع پر بطور تحفہ وزیراعظم نریندر مودی ایک جنوری کو وزیراعظم کسان سمان نیدھی یوجنا (پی ایم - کسان ) کی اگلی قسط جاری کریں گے۔ ایک رپورٹ میں بدھ کو یہ اطلاع دی گئی اس منصوبے کے تحت مستفدین کسانوں کے ہر سال چھ ہزار روپے کا مالی فائدہ دیا جاتا ہے ،جو کہ دو ہزار روپے کی تین یکساں قسطوں میں ملے گا پی ایم کسان یوجنا کے تحت 11.60 کروڑ سے زیادہ کسانوں کو مختلف قسطوں



کے ذریعہ سے تقریباً 1.60 لاکھ کروڑ روپے کی مالی مدد بھی دی جاچکی ہے۔
اس دوران وزیراعظم مودی کسانوں کی آمدنی دو گنی کرنے کےسلسلے میں فارمر پروڈکشن اوگینائیزیشن (ایف پی او) کو ایکویٹی گرانٹ بھی جاری کریں گے۔
مرکز نے 6,865کروڑ روپے کے کل بجٹ کے اخراجات کے ساتھ 2027-28 تک دس ہزار نئے ایف پی او بنانے اور فروغ دینے کےلئے دس ہزار فارمر پروڈکشن اورگینائزیشنوں (ایف پی او) کی تشکیل اور فروغ کی مرکزی شعبہ کی یوجنا کو منظوری دی اور لانچ کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.