: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 اپریل (یو این آئی) حکومت نے لوک سبھا میں مخالفت کے درمیان مسلمانوں کی مذہبی جائیدادوں کے انتظام کے لیے وقف ترمیمی بل 2025 متعارف کرایا اور کہا کہ یہ بل کسی بھی مسجد ، در گاه یاد دیگر کسی مذہبی جگہ کو ہڑپنے کے لیے نہیں ہے بلکہ خالصتاً عطیہ کی گئی جائیداد کے بہتر انتظام کے لئے ہے تاکہ مسلم
سماج کے غریبوں اور خواتین کی تقدیر بدلی جاسکے ایوان میں وقفہ سوالات کے بعد ضروری اور دستاویزات میز پر رکھنے کے بعد اسپیکر اوم بر لانے '' کے بعد اسپیکر اوم بر لانے اقلیتی امور کے وزیر کرن ر جیجو کا نام طلب کیا کہ ن رجبیجو نام وہ وقف ترمیمی بل 2025 اور مسلم وقف منسوخی بل 2024 کو ایوان میں غور اور منظوری کے لیے پیش کریں۔