وارانسی : اپریل (یو این آئی) اپوزیشن جماعتوں پر بلواسطہ طور پر کنبہ پر وی کا الزام لگاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی
نے جمعہ کو کہا کہ گذشتہ دس سالوں میں دنیا میں ملک کی شناخت بدلی ہے اور آج کا ہندوستان ترقی اور وراثت کو ساتھ لے کر چل رہا ہے اپنے
پارلیمانی حلقے وارانسی سے پوروانچل کے لئے 3900 کروڑ روپے کی 44 پروجکٹوں کا افتتاح و سنگ بنیاد رکھنے کے بعد مودی نے راجا کے تالاب کے مہندی گنج میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا مہا تھا جیوتی پھولے جیسے تیاگی، تیسوری، عظیم شخصیات کی ترغیب سے ہی ملک کی خدمت ہمارا منتر رہا ہے۔