سری نگر، 13 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کو ٹنلوں، پلوں اور روپ ویز کا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہاں دنیا کی بلند ترین سرنگ، ریلوے پل اور ریل لائنیں تعمیر کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چناب پل کی شاندار انجینئرنگ دیکھ کر دنیا ورطہ
حیرت میں ہے۔
وزیر اعظم نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روزا روز وسطی کشمیر کے سونہ مرگ میں زیڈ موڈ ٹنل کا افتتاح کرنے کے بعد
ایک عوامی ریلی سے خطاب کرنے کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا: 'ہمارا جموں و کشمیر ٹنلوں، پلوں وں اور روپ ویز کا مرکز بن رہا ہے ، دنبہ ہے ، دنیا کی بلند ترین شنل یہاں تعمیر ہو رہی ہے، دنیا کا بلند تریب ریلوے برج یہاں بن رہا ہے ، دنیا کی بلند ترین ریل لائینز یہاں تعمیر ہو رہی ہیں اور چناب پل کی شاندار انجینئرنگ دیکھ کر دنیا حیران ہے ۔ ان کا کہنا تھا: ہر چیز کا ایک مخصوص وقت ہوتا ہے اور ہر صحیح چیز صحیح وقت پر ہوتی ہے ۔