the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی۔۔۔۔ پی این بی گھپلہ کیس کے ملزم نیرو مودی اور میہل چوکسی پر شکنجہ کسنے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔انفورسمنٹ ڈائریکٹر (ای ڈی) نے نیرو مودی کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے مودی کی 9لگژری گاڑیوں کو ضبط کرلیا جن میں ایک رولزرائس ،2مرسڈیز، ایک پورشے ، 3ہونڈا ،ایک ٹویوٹا فارچونر اور ایک ٹویوٹا انووا شامل ہیں۔ضبط شدہ گاڑیوں کی مالیت کا تخمینہ



10کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ای ڈی نے نیرو مودی کے میچول فنڈز اور شیئرز بھی ضبط کئے ہیں جن کی قیمت7کروڑ80لاکھ روپے کے قریب بتائی گئی ہے۔اسی طرح کی کارروائی اس گھپلے کے دوسرے بڑے ملزم میہل چوکسی پر بھی کی گئی ۔ ای ڈی نے میہل کے 72کروڑ 80لاکھ روپے کے شیئر منجمد کردیئے۔ واضح ہو کہ ماموں بھانجے کی اس جوڑی نے 11400کروڑ روپے کاپی این بی گھپلہ کیا ہے جس کے بعد ایک خط میں نیرو مودی نے واضح کیا کہ پی این بی اس کا ذمہ دار ہے جس نے معاملہ کواجاگر کے رقم کی واپسی کے تمام راستے بند کردیئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.