نئی دہلی، 7 اپریل (یواین آئی) نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی کا آج یہاں راشٹر پتی بھون میں صدر رام ناتھ كووند اور وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں
خیر مقدم کیا گیا۔
یہاں پر انہیں گارڈ آف آنر دیا گیا اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کا استقبال کیا۔
اس کے بعدا ولی نے صدر رام ناتھ كووند سے ملاقات کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.