the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 2 جنوری :- بین الاقوامی کرکٹ سے گزشتہ سال نومبر میں ریٹائرمنٹ لینے والے سابق ہندستانی تیز گیندباز اشیش نہرا کو آئی پی ایل ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کابالنگ کوچ اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑی گیری كسٹرن کو ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔



style="text-align: right;">
انڈین پریمیئر لیگ کے 2018 میں ہونے والے سیشن سے پہلے آرسی بی کیلئے اسے کوچنگ اسٹاف میں اہم تبدیلی مانا جا رہا ہے۔
صرف دو ماہ قبل ہی نہرا نے اپنے 18برس کے طویل کرکٹ کیریئر سے ریٹائرمنٹ لیا تھا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.