: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
NEET UG 2024 میں مبینہ پیپر لیک کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں کی سماعت 18 جولائی تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت والی بنچ
متنازعہ NEET سے متعلق کئی عرضیوں کی سماعت کرے گی۔ معاملہ CJI کی زیرقیادت بنچ نے نوٹ کیا کہ کچھ فریقین کو مرکز اور NTA کی طرف سے داخل کردہ حلف نامے موصول نہیں ہوئے ہیں اور انہیں اپنا درخواست دینے کی ضرورت ہے۔