: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے میڈیکل انڈر گریجویٹ کی تعلیم کے لئے 5 مئی کو ہونے والے نیشنل ایلجبلیٹی کم اینٹرنس ٹیسٹ (نیٹ یو جی) کے سوالیہ پرچے مبینہ طورپر عام ہونے کے معاملے کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے تحقیقات کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر جمعہ
کو مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس سندیپ مہتا کی تعطیلاتی بنچ نے جانچ کرنے والی باڈی نیشنل ایگزامینیشن ایجنسی (این ٹی اے) کو ہتن سنگھ کشیپ کی درخواست پر دو ہفتوں کے اندر اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملے کی اگلی سماعت 8 جولائی کو کرے گی۔