: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ملک میں سائنسی طریقہ کار اور نئی سوچ کے ساتھ سیاحت کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس شعبے میں زراعت، بنیادی ڈھانچہ اور ٹیکسٹائل
جیسے شعبے کی ہی طرح روزگار کے بڑے مواقع پیداکرنے کی صلاحیت ہے مسٹر مودی پوسٹ بجٹ ویبینار سیریز کے آج کے ایپی سوڈ میں سیاحت کے شعبے کی ترقی پر حکومت اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے نمائندوں کے ایک مباحثے کا افتتاح کر رہے تھے۔