the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جے پور،15دسمبر:- روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے انجینئروں سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ نیا ہندستان بنانے کے لئے پرانے غیرمتعلقہ ہو چکے اصول و قواعد اور طورطریقوں کو چھوڑ کر نئی سو چ کو اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

مسٹر گڈکری آج یہاں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف برج اسٹرکچر انجینئر اور انڈین روڈ کانگریس اور



راجستھان حکومت کے عوامی تعمیرات محکمہ کے مشترکہ طورپر منعقدہ ’ری پےئر ری ہیبلی ٹیشن اینڈ ریٹرو فٹنگ آف برجیز اینڈ اسٹرکچرس‘ موضوع پر بین الاقوامی سیمنار میں بول رہے تھے۔

انہوں نے کہاکہ نیا ہندستان بنانا تو پرانے، غیرمتعلقہ ہو چکے اصول و قواعد ، پرانے نظام، طور طریقوں کو چھوڑ کر ’آوٹ آف باکس‘ سوچنا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.