the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 16 ستمبر (ذرائع) کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کا اجلاس حیدرآباد میں منعقد ہوا۔ اطلاعات ہیں کہ سی ڈبلیو سی میٹنگ میں کانگریس لیڈروں نے اگلے لوک سبھا انتخابات اور پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس میٹنگ میں کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے 28 رکنی اپوزیشن اتحاد 'انڈیا' کو اتحاد کا پیغام دیا ہے۔ سونیا گاندھی نے کانگریس ورکنگ



کمیٹی کے ارکان سے کہا کہ پارٹی کو بی جے پی کے خلاف 'انڈیا' کے ساتھ متحد ہو کر لڑنا ہوگا۔
سی ڈبلیو سی کی میٹنگ میں کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے بی جے پی اور مرکز پر ہمہ گیر حملہ کیا اور کہا کہ یہ حکومت کئی اہم محاذوں پر پوری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ کھرگے نے الزام لگایا کہ مودی حکومت مہنگائی، بے روزگاری، بڑھتی عدم مساوات یا کسانوں اور مزدوروں کی بگڑتی ہوئی حالت پر قابو نہیں پا رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.