: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر 16جنوری(یواین آئی) نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پیر کے روز کہا کہ جموں و کشمیر کے عوام کو تقسیم کرنا روز اول سے ہی نئی دلی کا شیوا رہاہے اور موجودہ دور
میں ان مذموم کوششوں میں اور بھی تیزی آگئی ہے اور ایسی صورتحال میں یہاں کے تمام پشتینی باشندوں کوبلا لحاظ و مذہب و ملت ، رنگ و نسل اور زبان کے ایک جُٹ ہوکر ایسی مکروہ سازشوںکو ناکام بنانا ہوگا۔