: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ ملک میں خواتین کے خلاف مظالم کے واقعات بار بار ہو رہے ہیں اور مودی حکومت نے گزشتہ 10 برسوں میں ان کو روکنے کے لیے
کوئی قدم نہیں اٹھایا، اس لیے اس سمت میں سب کو مل کر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے مسٹر کھڑگے نے کہا، ’’ہماری خواتین کے ساتھ ہونے والی کوئی بھی ناانصافی ناقابل برداشت، تکلیف دہ اور انتہائی قابل مذمت ہے۔