the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 20 نومبر :-  صنعت و تجارت کے مرکزی وزیر سریش پربھو نے ماہرین قانون سے وزیر اعظم نریندر مودی
کےپرعزم پروگرام 'میک ان انڈیا' کے لئے ماحول بنانے میں مدد کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاروباری تنازعات کے لئے متبادل انتظام ہونا چاہیے ۔




style="text-align: right;">مرکزی کامرس اینڈ انڈسٹری کی وزارت نے آج یہاں بتایا کہ مسٹر پربھو نے کاروباری تنازعات کے حل کے لئے متبادل انتظامات پر زور دیا ہے۔

مرکزی وزیر نے کہا کہ عدلیہ کے ساتھ منسلک افراد کو مناسب کاروباری ماحول بنانے کی کوشش کرنی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.