الہ آباد، 2 نومب:- قومی درج فہرست ذات کمیشن کے قومی صدر پروفیسر رام شنکر کٹھیریا نے کہا کہ کمیشن میں شیڈولڈ کاسٹ کے لوگوں کے قریب 40 ہزار کیس زیر التوا پڑے ہیں۔
مسٹر کٹھیریا نے آج
یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ ملک میں درج فہرست طبقے کے لوگوں کے تقریباً 40 ہزار کیس زیر التوا ہیں جن میں معاوضہ، عصمت دری، قتل جیسے کیس شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ زیر التواء معاملات جلد ہی ختم ہو جائیں گے۔