: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 دسمبر (یو این آئی) اپوزیشن جماعتوں کے انڈیا الائنس نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے اپوزیشن اراکین کی معطلی کے خلاف جمعہ (22 دسمبر) کو ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا
ہے انڈیااتحاد کے رہنماؤں کی میٹنگ میں، اتحادی جماعتوں نے اگلے عام انتخابات میں جیت کے لیے مل کر کام کرنے اور ریاستی سطح پر سیٹوں کے تال میل کو مضبوط بنانے کے لیے اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔