the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،25جولائی (ایجنسی) تمل ناڈو کے اسکولوں، کالجوں سمیت دیگر سرکاری اداروں میں قومی گیت 'وندے ماترم' کا گانا لازمی کر دیا گیا ہے. یہ فیصلہ مدراس ہائی کورٹ کا ہے. فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تمل ناڈو کے سرکاری اداروں میں ہفتے میں ایک دن ضرور وندے ماترم کا اجتماعی گانا کرایا جائے.

کورٹ نے اس کے لئے پیر کے روز یا جمعہ کا دن بتایا ہے جسٹس ایم وی مرلی دھرن نے کہا کہ جو لوگ قومی گیت گانا نہیں چاہتے ان کے ساتھ زور



زبردستی نہیں کی جائے گی، حالانکہ انہیں اس کے لئے جائز وجہ بتانا ہوگا-


جسٹس مرلی دھرن نے کہا کہ سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کو یہ طے کرنا چاہئے کہ ان کے طالب علم ہفتہ میں دو بار، پیر اور جمعہ کو قومی ترانے گائے- اس کے ساتھ ہی دیگر سرکاری اور پرائیویٹ اداروں میں مہینے میں ایک بار اس کا گانا ضرور کیا جانا چاہئے. اگر لوگوں کو یہ لگتا ہے کہ قومی ترانے کو سنسکرت یا بنگالی میں گایا جانا مشکل ہے تو وہ اس کا تامل میں ترجمہ کر سکتے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.