the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد، 5 اکتوبر(ذرائع) ہندوستان کے کئی حصوں میں زبردست احتجاج اور مظاہروں کے بعد، ہندو پجاری یتی نرسنگھانند سرسوتی کو اتر پردیش میں غازی آباد پولیس نے پیغمبر اسلام ﷺکے خلاف اشتعال انگیز تبصرے پر حراست میں لے لیا ہے۔ بتادیں کہ حیدرآباد میں ایم آئی ایم پارٹی نے حیدرآباد کمشنر کو ایک یادداشت دیتے ہوئے ملعون کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا



تھا-
جمعہ کی رات پی ٹی آئی نے اطلاع دی کہ داسنا دیوی مندر کے مہنت یتی نرسنگھانند سرسوتی کو غازی آباد پولیس لائنز میں "پیغمبر اسلام کے خلاف توہین آمیز بیانات" کے الزام میں ایف آئی آر درج کرنے کے بعد حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انہیں غازی آباد پولیس لائن میں رکھا گیا ہے۔ نند  نے 29 ستمبر کو غازی آباد کے ڈاسنا مندر میں ایک تقریر کے دوران متنازعہ بیان دیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.