: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نریندر مودی نے 9 جون بروز اتوار شام 7:15 بجے مسلسل تیسری مدت کے لیے ہندوستان کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔ نو
منتخب وزیر اعظم نریندر مودی سابق وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کے بعد مسلسل تیسری بار وزیر اعظم منتخب ہونے والے پہلے شخص بن گئے ہیں۔ اسی کے ساتھ مزید وزراء نے بھی حلف لیا۔