ڈھاکہ/18ستمبر(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی اور بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے منگل کے روز ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ دوستی پائپ لائن کی تعمیر کا
افتتاح کیا. اس موقع پر وزیراعظم مودی نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون دنیا کے لئے ایک مثال ہے.
ہند-بنگلہ دیش دوستی پائپ لائن پروجیکٹ 130 کلومیٹر کا ہے.