ذرائع:
وزیرآعظم نریندر مودی نے سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو اُن کی یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کی ۔ وزیر آعظم نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں ڈاکٹر کلام کی بطور سائینسداں اور صدر جمہوریہ کے طور
پر ان کی خدمات کو یاد کیا جنھوں نے معاشرے کے ہر طبقے کو متاثر کیا۔ نریندرمودی نے کہا’’ہمارے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو خراج عقیدت پیش ہے ۔ ایک سائنسداں اور صدر جمہوریہ کے طور پر ہمارے ملک کے لئے ان کی خدمات قابل تعریف ہیں، انھوں نے معاشرے کے ہر طبقے کو متاثر کیا۔