the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/9جون(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) ممالک کے سربراہان کی کونسل کے سالانہ اجلاس میں شامل ہونے کے لئے ہفتہ کو چین کے دو روزہ دورے کے لئے روانہ ہوئے۔
یہ پہلی بار ہے جب بھارت كوونڈاؤ میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں مکمل رکن کے طور پر حصہ لے گا۔
مسٹر مودی نے روانگی سے پہلے اپنے بیان میں کہا کہ وہ مکمل نمائندے کے طور پر کونسل میں اپنی پہلی شرکت کے لئے ہندوستانی وفد کی قیادت کرنے کو لے کر بہت زیادہ پرجوش ہیں۔


font-size: 18px; text-align: start;">انہوں نے کہا"میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کے سربراہان کی کونسل کے سالانہ اجلاس کے لئے چین میں كونڈاؤ جا رہا ہوں"۔
وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کونسل میں مکمل رکنیت کی اپنی پہلی ملاقات کے لئے ہندوستانی وفد کی قیادت کو لے کر میں بہت پرجوش ہوں۔شنگھائی تعاون تنظیم کے پاس تعاون کے لئے ایک بہترین ایجنڈا ہے، جس میں دہشت گردی، علیحدگی پسندی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ سے لے کر کنکٹی وٹی، کامرس، کسٹم، قانون، صحت اور زراعت میں تعاون کو فروغ دینا ہے، ماحولیات کی حفاظت اور تباہی کے خطرے کو کم کرنا اور لوگوں سے لوگوں میں ایک -دوسرے کے تعلقات کو فروغ دینا ہے"۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.