the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
گیا، 5 جنوری (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی فضائیہ کے خصوصی طیارہ سے بہار کے گیا پہنچے اور اس کے بعد جھارکھنڈ کے ضلع پلامو میں منڈل ڈیم پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے لئے ہیلی کاپٹر سے روانہ ہو گئے۔

مسٹر مودی کے گیا میں بین الاقوامی ہوائی اڈہ پہنچنے پر بہار بی جے پی کے صدر اور ممبر پارلیمنٹ نتيانند رائے اور وزیر زراعت پریم کمار سمیت 46 افراد نے ان کا استقبال کیا۔ اس کے بعد مسٹر مودی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر



سے پلامو کے لئے روانہ ہو گئے۔


وزیر اعظم "اتر کویل" (منڈل ڈیم) پروجیکٹ کے زیر التوا کاموں کو مکمل کرنے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے ساتھ ساتھ کئی دیگر پروجیکٹوں کا سنگ بنیادرکھیں گے۔ منڈل ڈیم پروجیکٹ کا سب سے بڑاکام (ڈیم) ضلع لاتیہار کے برواڈي ڈویژن میں اتر کویل دریا پر تعمیر ہے۔ یہ پروجیکٹ کے مکمل ہونے سے گڑھوا اور پلامواضلاع میں 19604 ہیکٹر کے علاقے میں آب پاشی ہوگی۔ خیال رہے پروجیکٹ پر 2391.36 کروڑ روپے کاصرفہ آیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.