the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، 11 اگست (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے کہاکہ 'انوویشن' یعنی 'اختراع' 21ویں صد ی میں سب سے زیادہ مقبول لفظ ہے جو ہر کسی کی زبان پر ہے اور جو سماج اختراع نہیں کرتا وہ منجمد ہوجاتا ہے۔

مسٹر مودی نے سنیچر کو ممبئی میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی ۔ممبئی (آئی آئی ٹی۔ممبئی) کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر منعقدہ 56ویں تقسیم اسناد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے



کہاکہ پوری دنیا میں ہندستان کو اب اربوں روپے کے اسٹارٹ اپ کی نرسری کے طورپر دیکھا جاتا ہے۔ ملک میں ہورہے اس انقلاب میں صلاحیت کا سب سے بڑا ذریعہ ملک کے تکنیکی ادارے ہیں۔

مسٹر مودی نے کہاکہ تمام آئی آئی ٹی اداروں نے ہندستان کو عالمی سطح پر ایک برانڈ کے طورپر قائم کیا ہے اور ان کے طلبا ہندستان میں کچھ بہترین اسٹارٹ اپ کے نقیب ہیں۔ وزیراعظم نے کہاکہ ملک کو آئی آئی ٹی اور اس کے گرےئیجویٹوں کی کامیابیوں پر فخر ہے۔ آئی آئی ٹی کی کامیابی سے پورے ملک میں انجینئرنگ کے کالج قائم ہوئے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.