the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی:-  بدھ کے صبح ایک منحوس خبر آیا کہ معروف ٹی وی اور فلم اداکار نریندر جھا گزر چکے ہیں! اب وہ ہمارے درمیان نہیں ہیں.خبر ہے کہ صبح 5 بجے انہونے  اپنے فارم ہاؤس میں اپنی آخری سانس لی . وہ دل کے دورہ سے مرے. انکی  عمر ٥٥ سال کی تھی! یہ ان کا تیسرا دل کا دورہ تھا!

  اشتہاروں کے ساتھ اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے نریندر جھا  فلموں میں معروف  نام ہے. 'حیدر'، 'گھایل ، 'شوروگل '، 'ہماری ادھوری کہانی' سمیت دو درجن سے زائد فلمیں اور 70 ٹی وی سیریلز میں اپنے اداکاری کا لوہا منوا چکے نریندر جھا رتیک روشن کی 'قابل' اور شاہ رخ خان کی ' رایس فلموں میں بھی نظر آچکے ہیں . ہندی کے علاوہ، انہوں نے تامل،



تیلگو وغیرہ میں بھی فلمیں بنائی ہیں.

نریندر کی اچانک موت، ان کے خاندان سمیت، ان کے  چاہنے والوں  کے درمیان ماتم کی لہر ہے ! نریندر سلمان کی فلم 'ریس 3' کا بھی حصہ تھے . 2015 میں نریندر نے سینسر بورڈ کے سابق سی ای او پنکیجہ ٹھاکر سے شادی کی تھی. سوشل میڈیا پر، نریندر جھا کے لئے ماتم کا پیغام شروع ہو چکا ہے! ڈائریکٹر راول دھولاکیا، جو 'رئیس ' میں ان کے ساتھ کام کر چکے ہیں ، لکھتے ہیں کہ یہ شدید خوفناک ہے کہ وہ ہمارے درمیان نہیں ہے! اشوک پانڈت نے نریندر جھا  کو یاد کیا اور لکھا کہ ایک دوست، ایک شاندار اداکار اور ایک شاندار شخص ہمارے پاس سے  چلا گیا! سنجے گپتا اور منجو باجوپئی نے ان کو بہت ہی جذباتی انداز میں یاد کیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.