جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
حیدرآباد/11اکتوبر(ایجنسی) ناندیڑ واگھالا میونسپل کارپوریشن کےلیے چہارشنبہ11اکتوبر کو رائے دہی مقررہے۔ 81 نشتسی ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کےلیے جملہ 578 امیدوار میدان میں ہے۔ اس مرتبہ بلدی انتخابات میں کل ہند مجلس اتحادالمسلمین اور بہوجن سماج پارٹی اتحاد کے ساتھ مقابلہ کررہے ہیں۔ مجلس کے 32 امیدوار اور بی ایس پی کے 22 امیدوار قسمت آزمائی کررہے ہیں۔ 11اکتوبر کو رائے دہی ہوگی اور نتائج کا اعلان 12اکتوبر کو کردیا جائے گا۔ پہلی مرتبہ وی وی پی اے ٹی مشینیں استعمال کی جارہی ہے۔20وارڈس میں 81نشستیں موجود ہیں۔
مجلس کے 32 امیدواروں کی فہرست:
lang="AR-SA" dir="RTL" style="font-family:" arial","sans-serif";="" mso-ascii-font-family:calibri;mso-ascii-theme-font:minor-latin;mso-hansi-font-family:="" calibri;mso-hansi-theme-font:minor-latin;mso-bidi-font-family:arial;mso-bidi-theme-font:="" minor-bidi"="">وارڈنمبر5می اشوک سنبھاجی راؤ دھولے(ایس سی)’سیدہ خانم’محمد اسلم خان۔
وارڈ نمبر6 میں بھرت بھائی اور جاوید خان۔وارڈ نمبر8 میں مسکان ناز’شیخ اطہر
احمد۔وارڈ نمبر11 میں حافظ عبدالباسط ’ عظیمہ بی’ قیصربیگم’ مسیح الدین۔ وارڈ
نمبر12میں الطاف سر’فرحین بیگم’ سیدہ شمشاد بیگم’ محمدمقیت۔ وارڈ13 میں مقبول بی’
عبدالحسیب نواب’ اطہر سنار۔ وارڈ نمبر 14 میں عبدالرحیم’ذکیہ بیگم’علی چاؤش’محمد
عرفان اللہ۔ وارڈنمبر15 میں ایوب قریشی’ نجمہ بیگم’محمد امان اللہ خان۔ وارڈ نمبر16
میں محمد فاروق’ فرحانہ انجم’ صبحیہ بیگم’حسان بن عبید الکثیری ۔ وارڈ نمبر 18 میں
سواتی ماسیکر ’عبدالنعیم’ تبسم پروین’ سید حاجی احمد علی اور دیگر شامل ہیں۔