نئی دہلی، 4 فروری' نائب صدر ایم وینکیا ناڈو نے آج کہا کہ ثقافت کا مذہب کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور اس میں ہر قسم کے آرٹ اور اقدار کا اظہار ہے، لیکن آرٹ ایسا ہونا چاہئے کہ دوسروں کے جذبات مجروح نہ
ہو۔
بلکہ سب کو خوشیاں دے اور معاشرے میں خیرسگالی برقرار رکھے۔
مسٹر نائیڈو نے آج یہاں اندرا گاندھی نیشنل آرٹ سینٹر کے زیر اہتمام پہلے بین الاقوامی آرٹ میلے کا افتتاح کرتے ہوئےیہ بات کہی۔