: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امراوتی (آندھرا پردیش)، 30اگست (یو این آئی)آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ وقف بل پر مثبت پہل اور آندھر پردیش میں اقلیتوں سے متعلق انتخابی منشور میں کئے گئے وعدے پر عمل
آوری کے لئے سنجیدگی سے غور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے یہ یقین دہانی آندھرا پردیش کے معروف عالم دین اور علماء کونسل آف انڈیا کے صدر مفتی محمد فاروق القاسمی کو دلائی جو ان کو اس ضمن میں میمورنڈم پیش کرنے گئے تھے۔