لکھنؤ، 24 جنوری :- نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو فضائیہ کے خصوصی طیارے سے لکھنؤ پہنچے۔
ہوائی اڈے پر ان کا استقبال گورنر رام نائک اور وزیر اعلی یوگی
آدتیہ ناتھ سمیت کئی سینئر لیڈروں نے کیا۔
مسٹر نائیڈو ہوائی اڈے سے براہ راست ’اودھ شلپ گرام ‘پہنچیں گے، جہاں وہ 'یوپی دیوس' کا افتتاح کریں گے۔