the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ستنا، 09 نومبر (یو این آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے آج اپنی دادی سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی اور اپنے والد راجیو گاندھی کو یاد کیا جو وزیر اعظم تھے اور کہا کہ ملک اور عوام کی خدمت ان کے لیے سب سے



اہم تھے اور دونوں نے ملک کے لیے اپنا خون بھی بہایا محترمہ وڈرا نے اتر پردیش کی سرحد سے متصل مدھیہ پردیش کے وِندھیا علاقہ کے چترکوٹ اور ستنا ضلع میں ریاستی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پارٹی امیدوار کے حق میں ایک انتخابی میٹنگ سے خطاب کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.