the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مظفر پور۔ بہار کے مظفر پور ضلع میں گزشتہ ہفتہ تیز رفتار بولیرو سے کچل کر نو بچوں کی موت کے معاملہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے معطل لیڈر منوج بیٹھا نے دیر رات خود سپردگی کردی۔ سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ وویک کمار نے آج یہاں بتایا کہ دھرم پور حادثہ کے کلیدی ملزم منوج بیٹھا نے بدھ کی رات ان کی آفس میں خود سپردگی کی ۔ منوج کی خود سپردگی کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا۔



right;">زخمی ہونے کی وجہ سے منوج کو صدر اسپتال بھیجا گیا جہاں سے اسے بہتر علاج کے لئے پٹنہ ریفر کر دیا گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ضلع کے مینا پور تھانہ علاقہ کے دھرم پور میں ہفتہ کو ایک تیز رفتار بولیرو سے کچل کر نو بچوں کی موت ہو گئی تھی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے تھے۔
حادثے میں بی جے پی لیڈر کے نام پر اہم اپوزیشن پارٹی راشٹریہ جنتا دل نے اس معاملہ کو لے کر کل اسمبلی کے باہر اور اندر جم کر ہنگامہ کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.