: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 10 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ طلاق یافتہ مسلم خاتون کو ضابطہ فوجداری (سی آر پی سی) کی دفعہ 125 کے تحت اپنے سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے جسٹس بی وی ناگارتنا اور جسٹس
آگسٹین جارج مسیح کی بنچ نے محمد عبدالصمد کی طرف سے تلنگانہ ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کرنے والی اس درخواست پر یہ فیصلہ سنایا، جس میں اسے (درخواست گزار) سے کہا گیا تھا کہ وہ اپنی طلاق یافتہ کو 10,000 روپے کی عبوری کفالت ادا کرے۔